نیند کا ماتا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جاگنا ہوش میں آنا، بھلا اور بُرا— یہ جاننا، وہ جاننا ممکن نہ تھا رہ گیا، سوتا ہوا—! پہلے ماں کی کوکھ میں بے خبر دنیا سے مافیہا سے— اور ...