لحد میں لیٹے ہوئے سوچنا کیسا ہوگا؟ از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جسم تابوت میں تابوت ِبنا پورا ملبوس یا چھوٹا سا کفن بے سِلا—! قصرِ بل گیٹ٭ کی سوچ—؟ کمرئہ خواب ، وسیع اور عریض فرش قالین دبیز—؟ پردے—؟ اطلس و ...