مکالمہ از وہارا امباکر اکتوبر 2, 2022 آئن سٹائن اور نیلز بوہر دوست تھے اور کوانٹم مکینکس کے بارے میں ان کی بحث چالیس سال سے زیادہ چلتی رہی۔ اور یہ بحث اب بھی ختم نہیں ہوئی۔ ...