فزیکل حالت کا ارتقا از وہارا امباکر اکتوبر 2, 2022 کسی فزیکل سسٹم پر عمومی قوانین کے اطلاق کے تین سٹیپ ہیں۔ پہلا: ہم اس فزیکل سسٹم کو بیان کرتے ہیں۔ دوسرا: ہم کسی ایک خاص وقت پر اس کی ...