اکیلا ہوں کہ تنہائی بہت ہے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 اکیلا ہوں کہ تنہائی بہت ہے کسی کی یاد بھی آئی بہت ہے محبت اور یہ عمرِ گریزاں تعارف اور شناسائی بہت ہے تعلق توڑنا ، آساں ہے لیکن جدا ...