تین الجھنیں از وہارا امباکر اکتوبر 2, 2022 ایسپیکٹ کے اور اس کے بعد ہونے والے تجربات دکھاتے ہیں کہ locality کا مفروضہ غلط تھا۔ کوانٹم دنیا locality کے اصول کی پیروی نہیں کرتی۔ اور اگر فزکس سے ...