حصہ دوم: ہیلینا از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 ہیلینا جب اٹھارہ برس کی تھی، وہ ایک بورژوائی (Bourgeois) خانوادے سے وابستہ تھی۔ وہ لوگ ایک ایسے فلیٹ میں رہتے تھے جو خالص بورژوائی انداز کا تھا۔ اس کی ...