محورِ گردشِ دوراں کا تماشا دیکھا از ڈاکٹر شہناز مزمل اکتوبر 10, 2022 محورِ گردشِ دوراں کا تماشا دیکھا فاصلہ بڑھتا گیا قرب کو ہٹتا دیکھا غم جاناں نے بھی تصویر بدل لی اپنی اسکو پہنا غم ہجراں کا لبادہ دیکھا بعد مدت ...