پیار کی ابتدا از صائمہ ملک اکتوبر 14, 2022 زرنش بیٹا اٹھ جاو فجر کی نماز قضا ہو جائے گی ۔۔۔۔۔ امی اٹھ رہی ہوں بس 5 منٹ ۔۔۔۔ یہ تمارے 5 منٹ روز کے ایک گھنٹہ ہوجاتا ہے ...