خواب کی اقسام از مومنہ اریج اکتوبر 24, 2022 رات کے اندھیرے میں اونچی اونچی عمارات کے بیچ ۔۔۔ کھلے آسمان تلے چمکتی ہوئی بتیوں میں ڈوبا اسٹیج خاصا شاندار لگ رہا تھا ۔۔۔۔ وہ جلتی بجھتی ڈسکو لائیٹس ...