ساس کے نام خط از اسامہ عارف اکتوبر 4, 2022 فون کی بیل مسلسل بجنے سے نور کی آنکھ کھل گئی وہ آنکھیں ملتے ہوئے اٹھ بیٹھی اور فون کو دیکھنے لگی۔ علی اور اس وقت کال کیوں کر رہے ...