کس بنا پر اور کس عہدِ وفا پر چھوڑ دیں از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 کس بنا پر اور کس عہدِ وفا پر چھوڑ دیں کیوں شجر نے ڈالیاں اپنی ہوا پر چھوڑ دیں ڈوبتی کشتی کا رُخ ساحل کی جانب موڑ کر ناخدا نے ...