برابری کے حقوق از حوریہ فاطمہ اکتوبر 21, 2022 سکرین کو دیکھتے ہوئے اُسکی نظریں بازل کی برہنہ کلائی پر پڑی تو پاؤں تلے سے زمین کھسک گئی جیسے اُسے آسمان کی بلندیوں سے زمین پر پٹھک دیا گیا ...