افسانچہ ایجاد یا رنگ بازی از ارشد خالد اکتوبر 6, 2022 ’’میں نے تانگے کا پہیہ ایجاد کیا ہے۔‘‘ ’’لیکن جناب اس پہیے کی ایجاد سے پہلے ہی تانگے چل رہے تھے۔‘‘ ’’ٹھیک ہے لیکن یہ ان سے بالکل مختلف پہیہ ...