رہے پرچھائیوں میں اصل پیکر ڈھونڈنے والے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 رہے پرچھائیوں میں اصل پیکر ڈھونڈنے والے زمیں پر آ رہے سب آسماں پر ڈھونڈنے والے بھٹکتے پھر رہے تھے اپنے گھر میں گھر سے غافل تھے رہے گردش میں ...