آگ اپنے خون سے آخر بجھانی پڑ گئی از حیدر قریشی اکتوبر 6, 2022 آگ اپنے خون سے آخر بجھانی پڑ گئی کس قدر مہنگی اسے شعلہ بیانی پڑ گئی صبر کو میرے جو میری بے بسی سمجھے رہا دیکھ کیسے اُس پہ میری ...