پیچھے دریا ہے، آگے ہے کھائی از فرحت نواز اکتوبر 19, 2022 پیچھے دریا ہے، آگے ہے کھائی آکے کس موڑ پر میں پچھتائی رات آنگن میں برسا تھا ساون اور کمرے میں مجھ پہ تنہائی جانے کھوئی تھی کن خیالوں میں ...