سچی محبت از عائشہ انصاری اکتوبر 19, 2022 صبح ارسل آفس جانے کے لیے اٹھا تھا۔ اٹھتے ہی حرا کا میسج سین کیا۔جس میں گڈ مارنگ میری جان لکھا تھا۔ پڑھ کر بنا کوئی جواب دیے سارے میسج ...