کہا نا ہماری جدا ہے محبت از معظمہ شمس تبریز اکتوبر 13, 2022 کہا نا ہماری جدا ہے محبت یہ مانا کہ غم کی ردا ہے محبت سکندر بھی دارا بھی چلتے بنے ہیں ہوئی کب کسی سے فنا ہے محبت ستم سے ...