قصہ لومڑی حرص والی کا از عبدالرشید اکتوبر 4, 2022 راہ میں دیکھیں تو دو جانور آپس میں لڑ رہے ہیں۔ گھسّم گھسّا، کُٹّم کٹّا، دونوں زخمی زخم میں چوٗر ہیں اور بدن سے لوہوٗ بہہ رہا ہے۔ ان کا ...