ملن کنڈیرا از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 ولادت یکم اپریل ۱۹۲۹ء، برنو (Brno)، چیکو سلواکیا، آج کی جمہوریہ چیک۔ والد لڈوک کنڈیرا (۱۸۹۱ء- ۱۹۷۱ء)، ماہرِ موسیقی (Musicologist) تھے۔ ملن کنڈیرا نے پالنے ہی میں موسیقی سے آشنائی ...