مرا کیا تھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 گریۂ ندامت کے ماسوا مرا کیا تھا اس کباڑ خانے میں اے خدا مرا کیا تھا آتے جاتے لوگوں سے ، ہے بسی ہوئی دنیا آتے جاتے لوگوں کا سلسلہ ...