دنیا جہاں کی معصومیت از مبارہ احمد اکتوبر 5, 2022 "اوۓ اٹھ جا امی سے عزت افزائی کرواۓ بغیر تیرا بهی دن شروع نہیں ہوتا چل اٹھ جا شرافت سے" صالحہ نے اسکے اوپر سے کمبل کهنچتے ہوۓ کہا "اٹھ ...