تاریخ نکاح از شہر بانو بیگم نومبر 4, 2022 ٢٤؍ جمادی الاول ١٢٦٩ھ کو صبح کی نماز کے بعد میرا نکاح ہوا، ایک لاکھ پچیس ہزار روپے کا مہر بندھا۔ قاضی کو ڈھائی سو روپیہ نقد اور ایک دو ...