ہوئی ہے جاری وہ صوتِ ضیا مدینے سے از صابر وسیم نومبر 14, 2022 ہوئی ہے جاری وہ صوتِ ضیا مدینے سے کہ آفتاب بھی سنو لا گیا مدینے سے لہو سے اپنے جلائو محبتوں کے چراغ یہ آرہی ہے برابر صدا مدینے سے ...