ضدی اور جنونی انسان از منتہا چوہان نومبر 15, 2022 وہ آنکھوں میں خوف و حراس لیے فارس کی شرٹ کو مضبوطی سے تھامے کھڑی تھی۔ جبکہ فارس کی نظریں سامنے کھڑے نشے میں دھت ابرار پرتھیں۔ اسے ساری صورت ...