نہ کوئی نقش نہ چہرہ دکھائی دیتا ہے از غافل کرنالیؔ نومبر 16, 2022 نہ کوئی نقش نہ چہرہ دکھائی دیتا ہے بس اُن کے نور کا دریا دکھائی دیتا ہے جہاں بھی عکس پڑا اُن کی چشم رحمت کا وہیں سے چاند نکلتا ...