یوں ذِکر کروں مدام اُن کا از صابر ظفر نومبر 16, 2022 یوں ذِکر کروں مدام اُن کا دُنیا سنے مجھ سے نام اُن کا ہر لمحہ بچھڑ کے کہہ رہا ہے مقروض ہوں صبح و شام اُن کا محروم ہے شفقت ...