تری تلاش میں گردشیں زمانے کی از ازہر درانی نومبر 16, 2022 تری تلاش میں گردشیں زمانے کی کہ چابیاں ہیں ترے پاس ہر خزانے کی ترا ہی قرن عروج قرونِ عالم ہے خُدا نے کھائی قسم خود ترے زمانے کی ہر ...