تو وہ سورج کہ دوعالم میں اُجالا تیرا از ڈاکٹر اسلم انصاری نومبر 16, 2022 تووہ سورج کہ دوعالم میں اُجالا تیرا ہے ازل ہی سے رواں نور کا دریا تیرا تیرے فیضان سے ہے قریہ ہستی کو ثبات ساری دُنیا ہے تیری ، سارا ...