مجھ کو اِس بزم میں کیا جراتِ گویائی ہو از محمد افضل کوٹلوی نومبر 16, 2022 مجھ کواِس بزم میں کیا جراتِ گویائی ہو جس میں حسّان کی گفتار بھی شرمائی ہو وہ جسے خالقِ یکتا نے بنایا محبوب کیوں نبوت میں نہ حاصل اُسے یکتائی ...