کھلی ہیں کلیاں نوید آمدِ بہار کی ہے از اکبر حمیدی اکتوبر 31, 2022 کھلی ہیں کلیاں نوید آمدِ بہار کی ہے جدھربھی دیکھیں فضا تیرے انتظار کی ہے مجھے یقین ہے دنیا کا رُخ بدل دوںگا یہ بات پوری طرح میرے اختیار کی ...