کھلونے از ریاض اکبر اکتوبر 26, 2022 ایک طرف اک ڈھیری سی لفظوں کی پڑی تھی آگے پیچھے کچھ منظر تھے پاس کہیں سوچوں کا اک انبار لگا تھا یہی تھے میرے کھیل کھلونے سیدھے سادے کھیل ...