مسافرت نہیں گٹھری سنبھالتے پھرنا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 مسافرت نہیں گٹھری سنبھالتے پھرنا سفر جو ہوگا وہ اسباب کے بِنا ہوگا زمیں میں بند کیا جائے گا بدن لیکن بدن میں بند جو تھا قید سے رِہا ہوگا ...