سلامِ صبح از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 اک اور اشراق ہو رہا ہے اک اور شب نے اپنی پھیلی، سیاہ زلفیں، لپیٹ لی ہیں؛ اک اور امروز مر چکا ہے، اور اپنی معیاد بھر چکا ہے اک ...