تو، کوئی فرق پڑتا ہے؟ از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 سمندر منتظر دریا کا ہے: دریا کا طالب بھی ادھر دریا سمندر کی طرف بہنے پہ مائل ہے کوئی ہے دیکھتا رستہ کسی کا کوئی اس راستے پر چل رہا ...