دعائیہ از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 زندگی دی ہے تو دینے والے زندہ رہنے کو توانائی دے برف ملکوں نے ہمیں برف کیا روح کی آنچ سے گرمائی دے دل کو وسعت دے سمندر جیسی ساتھ ...