سفر اپنا سرابوں کی طرف ہے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 سفر اپنا سرابوں کی طرف ہے جو منزل ہے وہ خوابوں کی طرف ہے نگہ میں خوب صورت بستیاں ہیں عجب دل ہے خرابوں کی طرف ہے مزے ہیں عاشقی ...