خدا کے واسطے سوچو از ترنم ریاض اکتوبر 6, 2022 تیرے اس نرم دل کو تو ڑتا ہے سخت سا لہجہ جگر پارے کی دوری سے جگر دو لخت ہے تیرا تجھے بابل کا آنگن یاد آ آکر رلاتا ہے ...