ٹڈ نالوں گوڈے اگے نہیں ہوندے از نور ستارہ اکتوبر 25, 2022 دروازے کی درز سے روفہ کے آنچل کو دیکھتے عالم اور فضا کی زبانوں کو فقل پڑے تھے ۔۔ روفہ چپ تھی بس سامنے پوری دیوار پر لگے شیشے میں ...