یاد کرنا بھی نہیں اچھا ہے لیکن کیا کریں از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 یاد کرنا بھی نہیں اچھا ہے لیکن کیا کریں ہر طرح سے جی کو سمجھایا ہے لیکن کیا کریں وہ جو بدلا ہے ، بدلتے وقت کے زیرِ اثر ہم ...