تماشا دیکھنے لائق نہیں تھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 تماشا دیکھنے لائق نہیں تھا تماشے میں کہیں تم ، میں کہیں تھا تمھارے بعد دنیا مر چکی تھی تمھارے بعد جو کچھ تھا— نہیں تھا جہاں تم تھے ، ...