درختوں کو ہرا رکھنا خدایا از عبدللہ جاوید ستمبر 23, 2022 درختوں کو ہرا رکھنا خدایا مرا گلشن سجا رکھنا خدایا دلوں کو جوڑ کر اہلِ وطن کے وطن کو بھی جڑا رکھنا خدایا سلامت رکھنا ہر سرحد وطن کی عدو ...