اوّل تو دل کی بات سنائی نہیں دیتی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 اوّل تو دل کی بات سنائی نہیں دیتی اور جب سنائی دے تو رہائی نہیں دیتی آنکھیں تلاش کرتی ہی رہتی ہیں عمر بھر ہر دیکھنے کی چیز دکھائی نہیں ...