اگر سیلاب کا چہرا نہ دیکھا از عبداللہ جاوید ستمبر 26, 2022 اگر سیلاب کا چہرا نہ دیکھا تو گویا آپ نے دریا نہ دیکھا رکھیں آنکھیں کھلیں گو ہم نے دل کی مگر دل سا کوئی اندھا نہ دیکھا عبث تھا ...