تو ہی تو تھا جسے جانا — میں تھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 تو٭ُ ہی تو تھا جسے جانا — میں تھا ہائے کس جال میں الجھا میں تھا ڈوبنے پر ، مجھے معلوم ہوا جس میں ڈوبا — وہی دریا میں تھا ...