برف از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 مکانوں کی چھتوں سے برف رخصت ہوتی جاتی ہے مگر جاتی کہاں ہے؟ کہاں سے آئی تھی؟ لائی گئی تھی—! آپ آئی تھی—؟ آسمانوں سے اتر کر صورتِ برسات برسی ...