دن کے سورج تلے از عبدللہ جاوید ستمبر 23, 2022 تارے خلا میں کھو گئے شب ڈھل گئی— اک ایک کرکے رات کے، خوش ہونے والے سو گئے سب رونے والے سوگئے شب ڈھل گئی چاند کے اندر جو مانگے ...