منزلیں دُور گم ہوئی ہوں گی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 منزلیں دُور گم ہوئی ہوں گی وقت پیما اُلٹ گئے ہوں گے اور تاریخ کی کتابوں کے چند پنّے پلٹ گئے ہوں گے کارواں منتشر ہوا ہوگا لوگ راہوں میں ...