سدا سکھ دے کے دکھ پایا نہ سمجھا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 سدا سکھ دے کے دکھ پایا نہ سمجھا یہ دل دستور دنیا کا نہ سمجھا فضا میں ناچتا تھا والہانہ ہوا کی زد میں تھا تنکا ، نہ سمجھا یہ ...